لاہور میں پولیس لائن کے مین گیٹ پر خود کش حملہ
[urdu] لاہور میں پولیس لائن کے مین گیٹ پر خود کش حملہ ایس اکبر سیاسی و عسکری قیادت نے اتفاق رائے سے نیشنل ایکشن پلان مرتب کرکے وطن عزیز کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کے لئے ہمہ جہت عملی اقدامات تیز کر دیئے ہیں تو اس کے ردعمل میں دہشت گردی نیٹ ورک نے بھی اپنی شیطانی کاروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ پشاور اور شکار پور میں خود کش حملوں کے بعد کا لعد م تحریک طالبان پاکستان نے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے ...
Read more ›