بغل میں چھری منہ میں رام رام ‘۔چینی صدر کا دورہ بھارت
سیّد ناصررضا کاظمی چند دنوں پیشتر عوامی جمہوریہ ِٗ چین کے صدرشی جی پنگ نے بھارت کا دورہ کیا اپنے اِس اہم دورے سے قبل چینی صدر نے پاکستان کا دورہ کرنا تھا مگر ہمارے ہاں وفاقی ادارلحکومت اسلام آباد میں ’ شاہراہِ دستور ‘ پر آئین ‘ پا رلیمنٹ اور آئینی عزت ووقار کی بحالی کو برقرار رکھنے کی نہایت پیچیدہ و کشیدہ اور کسی حد تک بہت ہی تشویش ناک سیاست کے کئی جہتی ہنگامے اور شور شرابا ہورہے تھے‘ اسلام آباد کی سیکورٹی ...
Read more ›