حامد میر پر حملہ اورقومی اداروں پر الزام تراشی
نغمہ حبیب حامد میر پر کراچی میں حملہ ہوا، انہیں چھ گولیاں لگیں اور وہ شدید زخمی ہو ئے تا ہم اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے یہ حملہ 19اپریل کو تقریباشام 5بجے کے قریب ہوا اور فوری طور پر جیو نیوز نے اس کا الزام آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ جنرل ظہیرالاسلام پر لگا دیا اور ایسا ادارے اور اس کے سربراہ کا نام لے کر کیا گیا۔ جیو کے خیالات اب تک بھی کسی سے ڈھکے چپھے نہیں تھے اور نہ اس نیوز چینل نے اپنے قومی اداروں ک ...
Read more ›