انسانیت کے دشمن۔۔ سراپا منتشر و پراگندہ
سیّد ناصررضا کاظمی امورومعاملات چاہے سیاسی ہوں یا غیر سیاسی ‘ ریاستی یا حکومتی ‘حساس یا غیر حساس ‘ سماجی یا ثقافتی ‘ اقتصادیات کی مشکلات ہوں یا دفاعی اہمیت کے حامل ہر نکتہ، ہر معاملہ اور ہر ایک امر نیک نیتی کا متمنی ہوتا ہے، جذبہ ِٗ خیر کے سوا کسی بھی امر یا کسی بھی معاملہ کو اگر جزوقتی لحاظ سے حل کرنے کی کوئی کوشش عمل میں لائی جائے گی تو کبھی ایسے غیر فطری تنازعوں کی بڑی سے بڑی کار ساز ...
Read more ›