خودکش بمبار کا ٹھکانہ جنت نہیں جہنم ہے!
ایس اکبر سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ خودکش حملہ کرنا سنگین جرم ہے۔ یہ کاروائیاں وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں جہنم میں جانے کی جلدی ہے۔ خودکش حملے مسلمان نوجوان طبقے کو گمراہ اور تباہ کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔ دینِ اسلام تو کسی ایک شخص کی جانب سے خودکشی کو حرام قرار دیتا ہے پھر خود کش حملے کس طرح جائز ہو سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ خودکش حملہ آور نا صرف مسلمان بلکہ انسانیت کا دشمن ہیں اور ایسا ...
Read more ›