پانامہ لیکس۔۔۔ ملک بدحال سے بد حال۔۔۔ حکمران خوشحال سے خوشحال
نغمہ حبیب پانامہ ہے تو ایک چھوٹا سا ملک لیکن آج کل اس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور دنیا کے بڑے بڑے ایوان اس نے بغیر کسی محنت مشقت کے ہلا دیئے ہیں۔ باقی کی دنیا کا مسئلہ وہ خود حل کرے اس وقت ہمارا مسئلہ تو اپنا ملک اور اس کے’’ عظیم لیڈر ‘‘ہیں جو خود کو عوام کا نمائندہ کہتے ہیں عوام کے خادم بھی کہلاتے ہیں سیاست کا احسان عوام پر جتاتے ہیں کہ اُن کی سیاست کا اور کوئی مقصد نہیں بلکہ وہ سیاست کرتے ہی عو ...
Read more ›