مسئلہ آف شور یا آن شورکمپنیوں کا نہیں
نغمہ حبیب آرمی چیف نے بیان دیا کہ جب تک ملک سے کرپشن ختم نہ ہو جائے دہشت گردی اور شدت پسندی کا خاتمہ ممکن نہیں انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ اس سلسلے میں ہونے والی ہر سنجیدہ کوشش میں فوج حکومت کا ساتھ دے گی اور تعاون کرے گی۔ آرمی چیف کے بیان کے بعد حسب معمول ملک میں شدید ترین ارتعا ش پیدا ہوا جہاں ایک طرف اس عزم کا خیر مقدم کیا گیا تو دوسری طرف اعتراض کرنے والے بھی میدان میں آگئے اور کہا گیا کہ آرمی چ ...
Read more ›