Defining Movement ضربِ عضب۔ خطہ کے لئے
ناصررضا کاظمی گزشتہ برس 14 ؍مئی2014 کو پاکستانی افواج کے اعلیٰ کمانڈورں نے اپنے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل راحیل شریف کے تفویض کردہ ہر قسم کی دہشت گردی سے پاک پاکستان کے’ اسٹرٹیجک پلان ‘ کے فوری منصوبہ پر مہرِ تصدیق ثبت کردی یعنی یہ فیصلہ ہوچکا کہ آج کے بعد پاکستانی افواج کے نزدیک نہ کوئی اچھا طالبان ہے نہ بُرا ‘ طالبان کی یہ سبھی ٹکڑیاں جو کالعدم ٹی ٹی پی تنظیم سے تعلق رکھتی ہیں افواجِ پاکستان کی نظر میں اور ...
Read more ›