ایم کیو ایم۔۔۔ کارکن توجہ دیں
[urdu] نغمہ حبیب پاکستان میں سیاسی لیڈر اکثر سیاسی گرما گرمی پیدا کر دیتے ہیں اگر یہ گرما گرمی مثبت ہو تو تب تو درست ہے یعنی سیاسی جلسے جلوس، عوام تک اپنا سیاسی منشور پہنچانا یا اپنے ترقیاتی پروگراموں سے عوام کو باخبر رکھنا۔ایک دوسرے پر تنقید کرنا بھی سیاست کا حصہ ہے اور تنقید اگر تعمیری ہو تو یہ سیاست کا مقصد اور سیاست دانوں کا قبلہ درست رکھتا ہے حکومت کو کھلی چھٹی نہیں دیتا کہ جو چاہے کرے بلکہ اپوزیشن کی ...
Read more ›