پہلا قاعدہ کامیابی کی طرف پہلا قدم
نغمہ حبیب پاکستان شرح خواندگی کے لحاظ سے دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جو ابھی بین الاقوامی معیار تک نہیں پہنچے ہیں۔ہماری یہ شرح تقریباََ ساٹھ فیصد کے آس پاس ہے جب کہ بین الاقوامی سطح پر مقرر کردہ شرح اس سے کہیں زیادہ ہے۔یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ سکول جانے والی عمر کے بچوں کی ایک بڑی تعداد سکول نہیں جا رہی اور اس سلسلے میں ہم دنیا میں دوسرے نمبر پر ہیں۔بہت سارے چھوٹے چھوٹے ممالک ہم سے شرح خواندگی میں ...
Read more ›