What a comprehensive language! My life is too short to learn it.
’’وٹ‘‘ کے کیا کیا معنی ہیں پنجابی زبان کی جامعیت دیکھیں۔ صرف لفظ "وٹ" کا متنوع استعمال آپ کو حیران کر دے گا۔ ایک انگریز پنجابی سیکھنے کی نیت سےکسی گاؤں میں جا رھا تھا.بس نے اسے جس جگہ اتارا وہاں سے گاؤں ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا۔ انگریز بس سے اتر کر گاؤں کی طرف چل پڑا۔تھوڑی دور ہی گیا تھا کہ اس نے دیکها کۂ ایک شخص چارپائی کا وان وٹ رہا تھا۔ انگریز نے پوچھا: oh man تم یہ کیا کرتا؟ اس نے جواب دیا: گورا ص ...
Read more ›