وقاص کی خود کشی کی اصل وجہ کیا بنی
منقول بحوالہ رانا حاکم۔ شہرسلطان ۔ ہمارے ہاں عادت ہے کہ کتا کان لے گیا کا سن کر سب کتے کے پیچھے بھاگ پڑتے یہ نہیں دیکھتے کہ کان ہے بھی یا نہیں۔ پھر لائیکس فالونگ کا چکر اتنا غلیظ ہے کہ اس کے لئیے کوئی بھی سٹوری بنا لی جائے ۔۔۔ بس 10 k لائیکس اور ون ملین ویوز مل جائیں چاہے اس کے لیہے گھر کی خواتین کو ہی میڈیا پر کریں نا لانا پڑے ۔ سوشل میڈیا کیا الیکٹرانک میڈیا مائیک منہ میں گھسا گھسا کر وہ ہائیپ کڑی ایٹ کرت ...
Read more ›