تم کو رقم کریں گے یہ بچے کتاب میں
نغمہ حبیب پشاور کے ہسپتالوں میں مردہ خانوں کے آگے کسی چہرے پر کوئی امید کوئی آس نہیں تھی آج پورا شہر سوگوار ہے شہر کیا پورا ملک رورہا ہے ہر آنکھ اشکبار ہے آج دہشتگردوں نے سفاکیت اور درندگی کی انتہا کردی ۔دہشتگردی کے واقعات سالہاسال سے ہورہے ہیں اور ہر واقعہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے لیکن آج تو سارا پاکستان رو پڑا چیخ اٹھا یہ حملہ یوں تو آرمی پبلک سکول پر ہوا لیکن یہ پاکستان کے ہر بچے پرحملہ ہے اس کے مستق ...
Read more ›