ولی الرحمان کی ہلاکت اور تحریک طالبان کے اندرونی انتشار
(ایس اکبر) تحریک ِ طالبان جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ہر ظلم اور شیطانیت کی حد سے گزرجانے کے درپے ہےاوراپنی ذاتی اور سیاسی مقاصد کی جنگ کو جہاد کا نام دے کر بہت سے معصوم نوجوانوں کو خودکش حملوں میں استعمال کر رہی ہے۔ آج خود اندرونی انتشار کا شکار ہو چکی ہے۔ گزشتہ دنوں ڈرون حملے میں ہونے والی ولی الرحمان کی موت در اصل طالبان کے آپسی انتشار کا نتیجہ ہے۔ان کے ذاتی نظریات میں اختلاف اس حد ...
Read more ›