اسلام کو بد نام کرنے کی عالمی سازش ۔۔۔ بھارت سب سے آگے
نغمہ حبیب طالبان، القائدہ، آئی ایس آئی ایس نجانے کون کونسے نام ہیں لیکن مقصد صرف ایک ہے فساد پھیلانا اور فساد کے نام پر اسلام کو بدنام کرنا ۔ ورنہ اسلام کیسے اجازت دے سکتا ہے کہ کسی انسان کا خون بہاؤ وہ بھی کسی غریب راہ چلتے مسلمان کو مار کر، کسی خاندان کو اجاڑ کر کسی کو یتیم اور کسی کو بے اولاد کر کے پھر بھی کوئی جنت کی توقع کرے۔ کیا خلافت کا دعویٰ کرنے والوں نے اسلام ،پیغمبرﷺ اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ...
Read more ›