داؤد ابراہیم کا گڑھا مردہ
نغمہ حبیب داؤد ابراہیم کہاں ہے بھارت نہیں جانتا لیکن وہ یہ بھی کہتا ہے کہ وہ پاکستان میں ہے جبکہ یہ بھی ممکن ہے کہ وہ بھارت میں ہی ہو لیکن چونکہ پاکستان کے خلاف کوئی نہ کوئی پروپیگنڈا تو کرنا ہے اور شاید موضوعات کی کمی ہوگئی یا پاک چین معاہدوں نے بھارت کو بوکھلادیا تو داؤد ابراہیم کا گاڑھامردہ اکھاڑدیا گیا اور یا اسے شاید اس لیے اکھاڑا گیا کہ کراچی میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت اور را کی مداخلت اور موجو ...
Read more ›