بلو چستا ن کی ترقی روکنے کے لیے بلو چ ذیلی قوم پر ستو ں کی بلوچ کُش سازشوں کے خلاف بڑھتی ہوئی آگاہی
[urdu] افتخار حسین ڈاکٹر جمعہ خان مری نے ماسکو میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ بلوچستان کی علیحدگی پسندی کی تحریک سے الگ ہورہا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر جمعہ خان مری نے مہران بلوچ ،حربیار مری اور براہمداغ بگٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایااور انھیں بکاوٗ لیڈرکہا اور ان کی کوششوں کو دھوکہ دہی پر مبنی قرار دیا ۔ اس موقع پربات کرتے ہوئے ڈاکٹر جمعہ خان نے بتایا کہ وہ گزشتہ دو دہائیوں سے علیحدگی کی اس نام نہاد تحریک کا سرگرم ...
Read more ›