سیاست ۔۔۔پاکستان کے نام پر نہیں بلکہ پاکستان کے لیے
نغمہ حبیب پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی ایک فصل ہے جو اُگی ہوئی ہے اور کوئی نہ کوئی نئی پارٹی اُگ کر اس فصل کی اٹھان میں نیا اضافہ کر دیتی ہے لیکن ہوتا کچھ نہیں ہے نہ عوام اور خواص کے درمیان خلیج پاٹی جاتی ہے نہ مسائل حل کیے جاتے ہیں ، نہ ملکی ترقی کے لیے کام کیا جاتا ہے، نہ قومی یکجہتی ضروری سمجھی جاتی ہے اورنہ مذہبی رواداری پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے یعنی جن مسائل اور بنیادوں پر سیاست ہونی چاہیے وہ کہیں ...
Read more ›