کلبھوشن کی کارستانی
اجیت دوول بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں‘ یہ نریندر مودی کے انتہائی قریب ہیں اور یہ اپنے جارحانہ انٹیلی جنس آپریشنز کی وجہ سے انڈین جیمز بانڈ کہلاتے ہیں‘بھارت میں گولڈن ٹمپل آپریشن ہو‘ درگاہ حضرت بل کا ایشو ہو‘ سری نگر سے غیر ملکی سیاحوں کا اغواء ہو یا پھر ائیر انڈیا کے طیارے کی ہائی جیکنگ ہو اجیت دوول نے ہر بڑے آپریشن میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ بھارتی ایجنٹ کی حیثیت سے سات سال پاکستان میں بھی رہے‘ یہ بیس ...
Read more ›