گورداس پور دہشت گردی ۔بھارت کا اندرونی مرض
بھارت میں قیامت ڈھاتے ہوئے بھارتی جاسوسی اداروں کی اِسے دیدہ دلیری کہا جائے ‘ بزدلانہ ڈپلومیسی کہا جائے ‘ سفاکانہ سیاسی شرارتوں کا نام دیا جائے، اگر کچھ بھی کہا جائے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تاریخ کے صفحات میں اِن جرائم کو کس شناخت کے ساتھ رقم کیا جائے گا ماضی میں جائیں گے تو نجانے ہمیں کہا ں سے شروع کرنا پڑے گا اور کہاں ختم، چلیئے زیادہ دور نہیں‘ بلکہ ہم 90کے عشرے سے شروع کرتے ہیں اور یہ اندازہ لگانے ک ...
Read more ›