سانحہ پشاور۔۔۔بھارت کا ہاتھ اور امریکی ثبوت
نغمہ حبیب پشاور میں سانحہ ہوا طالبان نے ذمہ داری قبول کی، وزیرداخلہ نے بھی اعلان کیا کہ تمام خود کش پاکستانی تھے ماسٹر مائنڈ بھی پاکستانی تھا یہ بھی کہا گیا کہ کسی بیرونی ہاتھ کے شواہد نہیں ملے وغیرہ وغیرہ یہ سب باتیں اپنی جگہ بالکل درست ہوں گی لیکن بیرونی ہاتھ کو معلوم نہیں کس مصلحت کے تحت خارج کیا گیا اگر ملا فضل اللہ افغانستان میں بیٹھا ہے تو اُسے یقینا کسی کی حمایت اور مدد حاصل ہے اور اسی مدد کے ب ...
Read more ›