محمدبن سلمان سعودی عرب کی آفتوں کا شہزادہ
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے حالیہ سالوں میں کئی ایسے اقدامات اٹھائے ہیں جن کی وجہ سے صرف سعودی عرب میں ہی نہیں بلکہ پورے مشرق وسطیٰ میں افراتفری کا ماحول بنا ہوا ہے۔یمن جنگ، قطر ناکہ بندی، اخوان المسلمون کی دشمنی، کرپشن کے نام پر سیاسی گرفتاریاں، مذہبی شخصیات کی حراست، حریتِ نسواں، 2030کا منصوبہ، خافجی کا قتل اوراب حالیہ دنوں میں شاہی خاندان کے سرکردہ شخصیات کی گرفتاریاں سعودی عرب کے خارجی اور دا ...
Read more ›