عظیم جمہوریت کا اندرونی احوال
نغمہ حبیب خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہنے والا بھارت پچھلے ستر سال سے اپنے شہریوں کو مطمئن نہیں کر سکا اور وہ ایک یا دوسری وجہ سے خود کو نظر انداز تصور کرتے ہوئے حکومت کے خلاف صف آرا ہیں کہیں وہ حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور کہیں آزادی کی اور ایسی 30 سے زیادہ جنگیں مختلف مقامات پر مختلف انداز میں لڑی جا رہی ہیں۔ تحریک جیسی بھی ہو جس بھی انداز کی ہو بھارت کی جمہوریت کا اصلی چہرہ ہر آئینے میں نظر آتا ہے۔ و ...
Read more ›