جرمنی کے لئے لمحہ فکریہ۔’’گستاخی ِٗ رسول ﷺ ‘‘کا نوٹس لیاجائے
[caption id="attachment_2282" align="alignleft" width="403"] Saudi Arabia[/caption] ناصررضا کاظمی دورِ جدید کی دوبڑی مذہبی اکائیوں ’اہلِ نصارا اور اہلِ اسلام ‘کے مابین باہمی تعاون ‘ اعتماد اور مضبوط ساکھ پر استوار سفارتی پالیسیوں کے بنیادی اُصولوں پر یکتائی اورہم آھنگی کتنی ضروری ہے یہ ہم آھنگی اور یکجہتی پائی جاتی بھی ہے یا نہیں ؟ آئے روز وہ کون عناصر ہیں جو ’’عالم عیسائیت اور عالمِ اسلام‘‘ کو ایک دوسرے ک ...
Read more ›