افغان جنرل کا دورہ پاکستان اور جلال آباد د ھماکے
نغمہ حبیب پاکستان ملٹری اکیڈمی کی 132ویں پاسنگ آؤٹ پریڈکی خاص بات یہ تھی کہ اس کے مہمان خصوصی افغان چیف آف جنرل سٹاف شیر محمد کریمی تھے۔ پاکستان اور افغانستان دو ایسے ہمسایہ ممالک ہیں جو مذہبی، ثقافتی اور تہذیبی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں دونوں ملکوں کی تاریخ ایک دوسرے کے بغیر مکمل نہیں ہوتی اور یہ تاریخی سلسلے آپس میں ایسے باہم پیوست ہیں کہ ان کو جدا کرناممکن ہی نہیں ۔ محمد غوری، محمود غزنوی، بابر اور بے شم ...
Read more ›