عزیمت واحتساب
شہید مقبول بٹ اورافضل گوروکے بعداب مظفرجہاں مقبول بٹ شہید اپنے عزم ،حوصلے اوربے مثال استقامت کے پسِ منظر میں دو جہاں کے لیے امر ہو کر عنداللہ مقبول ہو ا وہی افضل دورِ حاضر کی سب سے بڑی جمہوریہ کے دعویدار ملک کی سیکولر اور اہنسا کے بت کو پاش پاش کر نے میں کامیاب ہو گیا اس لیے کہ ان دونوں کو اس کانگریس نے تختہ دار پر چڑھایا جس کا نگریس کا آر ،ایس،ایس،بجرنگ دل ،وی ،ایچ،پی اور بی جے پی کے برعکس سیکولر اور ’’پیا ...
Read more ›