دینی مدارس میں انتہا پسند عناصر اور ان کا تدارک

(ایس اکبر) وطن عزیز کے طول وعرض میں قائم دینی مدارس قرآن و حدیث کی تعلیم وتدریس میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور یہ دینی ادارے اسلام کے امن و سلامتی کے پیغام کو فروغ دینے کا مرکز تصور کیے جاتے ہیں جن سے ہزاروں طلباء فیضیاب ہو کردینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ افغانستان میں سویت یونین کے حملے کے بعد ان دینی مدارس میں سے  چند ایک میں افغان جہاد کے لیے جہادی تربیت کا سلسلہ شروع  کیا گیا اور جہادیوں نے اپنے ہم ...

Read more

© 2012 - All Rights are reserved by zameer36.

Scroll to top