برطانوی محکمہ انصاف کا خوف یقینی سمجھئے – JIT
سیّد ناصررضا کاظمی[urdu] 30 برس قبل سندھ کے شہروں کراچی ‘ حیدرآباد اور میرپورخاص میں ایم کیو ایم کے نام سے راتوں رات اک سیاسی تنظیم وجود میں آئی تھی، اس تنظیم کا ابتدائی تعلق ’اے پی ایم ایس اُو‘ سے تھا اس سیاسی تنظیم کی سر براہی جامعہ کراچی کے شعبہ فارمیسی کے ایک طالب علم الطاف حسین نامی شخص نے سنبھالی، جو قبل ازیں جمعیت میں بھی ’شہرت ‘ پانے کے لئے ہاتھ پیر مار چکا تھا ،’این ایس ایف ‘ میں بھی گھسنے کی اُن ...
Read more ›