صدر شی جن پنگ کا جذبہ انگیز اور حوصلہ افزائد دورہِ پاکستان
سیّد ناصررضا کاظمی جھوٹا انسان ہمیشہ طاقت کے آگے جھکتا ہے سچا انسان وہ ہے جو ’دلیل ‘ کے آگے جھک جائے ‘بھارت گزشتہ 66-67 برسوں سے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ میں ہمیشہ جھوٹ کا لبادہ اُڑھ کر امریکا اورمغربی قوتوں کے سامنے غلاموں کی طرح سرجھکائے ہوئے ہے جبکہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے آزادی کے خواہاں عوام سچائی کا عَلم اُٹھائے آزادی اور ہر قیمت پر بھارت سے آزادی کے لئے حق استصوابِ رائے کی دلیل کی پکار سے عالمی ضمیر کو ...
Read more ›