امریکہ کی پاکستان میں جیل توڑنے کی کوشش
نغمہ حبیب 2 مئی2011 کو اُسامہ بن لادن کو ابیٹ آباد کے ایک گھر میں امریکہ کے ہیلی کاپٹر حملے میں مبینہ طور پر ہلاک کر دیا گیا۔اُسامہ جو عرصے تک ا مریکہ کی سی آئی اے کوَپوری دنیا میں جُل دے کر روپوش رہا اُس نے امریکہ کے قلب میں جا کر نیو یارک میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں ٹوئن ٹاور پر فضائی حملہ کر کے اُسے تباہ کیا اور اس کے نتیجے میں ہزاروں امریکی مارے گئے۔ امریکہ کبھی یہ تعداد تین ہزار کبھی پانچ ہزار بتاتا ہے اور ...
Read more ›