فرانس میں صرف بارہ ہلاکتیں اور عالمی واویلا
نغمہ حبیب مسلمان سو رہا ہے اور ایک بار پھر اُس کی عزت سے کھیل لیا گیا اور توہین آمیز خاکے شائع کیے گئے اور ایسا اب کی بار فرانس کے اخبار چارلی ہیبڈو نے کیا ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ مسلمانوں کے جذبات سے کھیلا گیا ہو ایسے ہی خاکے پہلے ناروے میں بھی شائع ہو چکے ہیں اور نہ یہ ایک واحد انداز ہے جس سے مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی ہو۔ نعوذبااللہ”برن دی قرآن“ جیسے باقاعدہ قسم کے پروگرام بھی بنائے اور چلائے گئے ظاہر ...
Read more ›