جیمز بانڈ کی توبہ
علی سخن ور جیمز بانڈ کی فلمیں ہر دور کے نوجوانوں میں جاسوسی کو بطور پیشہ اختیار کرنے کی ترغیب کا باعث بنتی ہیں، چمکتی دمکتی لمبی لمبی گاڑیوں کو کالی سیاہ سڑکوں پر بلا کسی روک ٹوک دوڑاتے ہوئے اچانک سے سامنے گہرے سمندر کا آجانا، اور پھر سمندر کے عین وسط میں کھڑی کسی پر تعیش سی موٹر بوٹ پر انتظار کرتی ہوئی نیم برہنہ حسینہ کی بے تابانہ مسکراہٹ اور پھر ایک دم سے آسمان پر کسی ہیلی کاپٹر کی گھڑگھڑاہٹ اور اس ہیلی ک ...
Read more ›