ڈس انفو لیب کی رپورٹ۔۔۔دنیا کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی
Report Disclosed by BBC نغمہ حبیببات تو نئی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے یعنی تہتّر سال پرانی لیکن اب کی بار نئے ذریعے سے آئی ہے اس لیے نئی محسوس ہورہی بلکہ یوں سمجھئے یہ ایک مہر تصدیق ہے جو پاکستان کے بیانیئے کے اوپر یورپ کی طرف سے ثبت ہوئی ہے۔ جی ہاں بات وہی ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈے میں مصروف ہے۔ یہی بات یورپ کی تنظیم ڈس انفولیب نے بتائی ہے۔ ای یو ڈس انفولیب کے مطابق سری وستا گروپ کے ذریعے ایڈ ...
Read more ›