دہشت گردوں کی ناقص نظریاتی اورغیر منطقی سوچ
ایس اکبر سوشل میڈیا کے ذریعے پروپیگینڈا دنیا کے کونے کونے تک باآسانی پہنچ جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ دہشت گرد اپنے نظریات کی تشہیر کے لیے سوشل میڈیا کا باخوبی استعمال کر رہے ہیں اور دہشت گرد اپنی ناقص نظریاتی سوچ کا پرچار کرتے نظر آتے ہیں تا کہ ایک باقاعدہ سوچی سمجھی سکیم کے تحت معصوم اور کم سن ذہنوں کو زنگ آلود کر کے اپنی تنظیموں کے لیے افرادی قوت بڑھائی جا سکے ۔ انتہا پسند دہشت گرد ہمیشہ یہ پرچار کرتے نظر آ ...
Read more ›