ترقی اور رواداری پر مبنی معاشرہ
نغمہ حبیب پاکستانی معاشرہ اس وقت جن مسائل سے دو چار ہے اُن میں دہشت گردی اور انتہا پسندی سر فہرست ہیں بلکہ اگر دیکھا جائے تو دہشت گردی کی وجوہات میں بھی انتہا پسندی کا حصہ سب سے زیادہ ہے ہم دوطبقات میں تقسیم ہیں ایک جدت پسندی کے نام پر حد سے نکلے ہوا ہے اور دوسرا مذہب کو آڑ بنا کر دوسروں پر طعنہ زن ہے۔ ہم کہنے کو کہتے ہیں کہ اسلام روا داری کا مذہب ہے لیکن اسے عملاََ ماننے پر آمادہ نہیں ہمارے ہاں جتنا ارزاں ...
Read more ›