عدالتی تاریخ میں ایک روشن باب۔۔۔ لیکن
نغمہ حبیب پانامہ کا ایک لمبا چوڑا سکینڈل اور مقدمہ چلا اور پاکستان کی عدالتی تاریخ میں ایک روشن باب شامل ہوا کہ ہماری عدالتوں میں ایسے منصفین بھی موجود ہیں جو حقیقتاََ حاکم وقت سے پوچھ گچھ کر سکتے ہیں۔فیصلہ آیا ،ملک کے وزیر اعظم کو نا اہل قرار دیا گیا تو عوام نے بھی تسلی کا سانس لیا اور اُمید کرنے لگے کہ اب اُنہیں بھی انصاف ملنے لگے گا ،اُن کی دولت ملک میں واپس لے آئی جائے گی،اُن کے مجرم کم از کم اُن کے حکم ...
Read more ›