الشمس کے مطیع الرحمان شہید۔۔۔ شیخ حسینہ اور اس کا ٹو لہ
حبیب ایک اور وفادار پاکستانی پھانسی چڑھ گیااُسے سزا ہی صرف پاکستانیت کی دی گئی ۔مطیع الرحمان امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش تھے نہ صرف پاکستان کے وفادار تھے اور پاکستان کے خلاف کام کرنے والوں میں شامل نہ ہوئے بلکہ 1971 کے مشکل ترین حالات میں بھی پاکستان کی حفاظت کے ہراول دستے میں شامل رہے وہ اُن لوگوں میں سے تھے جنہوں نے دشمن یعنی بھارت اور اِس کی پروردہ مکتی باہنی کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے بلکہ ڈٹے رہے۔شیخ مج ...
Read more ›