افغانستان میں۔ بھارتی مشاورتی رول ختم
سیّد ناصررضا کاظمی دوسروں کو اپنی مصیبتوں کا ذمہ دار ٹھہرانے سے اور کچھ نہیں ہوتا مگر اپنے ہی اردگردمایوسی اور نفرت کا ماحول خود بخود پیدا ہوجاتا ہے اگر اپنے آپ کو اپنی مصیبتوں کا ذمہ دار مان لیا جائے تو پھر کامیابی وکامرانی کی جانب سفر سمجھئے یوں عملاً بات پتھر پر لکھی ہوئی تحریر ثابت ہوجاتی ہے کہ آپ نے اپنی مصیبتوں کے ازالہ کا راز پالیا ہے اگر ہم اِس بیانیہ صورتحال میں کل کے افغانستان کو دیکھیں جب وہاں ح ...
Read more ›