بھارتی اقلیتیں۔ اور پردھان منتری نریندر مودی کا امتحان؟
سیّد ناصررضا کاظمی بھارت کی تقریباً تمام سیکولر وجمہوری سیاسی جماعتیں اور خصوصاً جنونی ہندو مذہبی لشکر نما سیاسی جماعتیں جن جماعتوں کےنام کے ساتھ لفظ ’سینا‘ لگاہوا ہوتا ہے ’سینا ‘ کا کیا مطلب ‘ یعنی ’مسلح گروہ ‘ ایک سے بڑھ کر ایک؟ ایسی کئی ’سینایں‘ بھارت میں اُس روز سے بڑی سینہ زور نظرآنے لگی ہیں جب سے نئی دہلی مرکزی حکومت کی باگ ڈور آر ایس ایس کی ذیلی سیاسی تنظیم بی جے پی نے سنبھالی ہے اور نریندر مودی جیس ...
Read more ›