ڈیورنڈ۔ ۔ ۔لائن نہیں بین الاقوامی سرحد ہے
نغمہ حبیب پاکستان اور افغانستان دو پڑوسی مسلمان ممالک ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر حکومتی سطح پر زیادہ تر دونوں کے تعلقات کشیدہ ہی رہے ہیں۔ عوامی طور پر بھی اکثر اوقات خانہ جنگی کے شکار اس ملک کے عوام کو جب پناہ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو پاکستان کی طرف دوڑتے ہیں اور جب دوران جنگ ذرا دم لیتے ہیں تو ان میں ایک طبقہ پاکستان کے خلاف بولنے لگ جاتا ہے اور پھر ایک نئی خانہ جنگی میں الجھ جاتے ہیں اور اپنی اس جنگجویان ...
Read more ›