افغانستان والوں!بھارت اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے
نغمہ حبیب افغانستان گزشتہ تقریباََ چالیس سال سے خانہ جنگی سے دو چار ہے اس دوران دو سُپرپا ورز اس ملک میں داخل ہوئیں، روس آیا تو ٹکڑے ٹکڑے ہو کر نکلا اور ایسے میں پاکستان افغانیوں کا مددگار بنا اور انہیں اس قابل بنا یا کہ ایک سُپر پاور کو شکست دے سکیں لیکن اس کے بدلے میں پاکستان کو جو نقصان ہوا اس کا ازالہ آج تک نہیں ہو سکا ۔ پاکستان نے تقریباََ تیس سے پچاس لاکھ افغان مہاجرین کو سنبھالا بلکہ آج چالیس سال گزر ...
Read more ›