ہلمندپرفیصلہ کن جنگ کے منڈلاتے بادل
افغان حکومت اورحزبِ اسلامی کے معاہدے کے بعدپہلی مرتبہ حکمت یار باقاعدہ طورپرکابل آنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں تاکہ وہاں بیٹھ کرآئندہ انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اپنی سیاسی سرگرمیوں کاآغازکیاجاسکے جس کیلئے ان کی آمدسے قبل ان کی حفاظت کیلئے حزبِ اسلامی کے وفادارچارسوسے زائدکمانڈوزکی تربیت کاآغازکردیاگیاہے اوران میں سے ایک سو کمانڈوزحزبِ اسلامی کے سربراہ کی حفاظت کیلئےمامورہوں گے۔حزبِ اسلامی کے ماہراورپرانے فو ...
Read more ›