اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے، سلامتی سب کے لیے
نغمہ حبیب اسلام امن اور بھائی چارے کا مذہب ہے۔ یہ دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کے ساتھ بھی نرمی اور امن سے رہنے کا سبق دیتا ہے یہ کسی بے ضرر انسان کو چھیڑنے کی اجازت نہیں دیتا۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ جو مذہب تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹا نے خود تفرقہ اُس دین میں اب آکے پڑا ہے یوں تو کسی بھی وقت کوئی بھی ایسی نا خوشگوار خبر آجاتی ہے کہ کہیں مسلمانوں کے دو فرقوں کا ٹکراؤ ہوا ہے لیکن محرم الحرام کے پہلے عشرے ...
Read more ›