کشمیریوں کی اخلاقی مدد ۔۔۔پاکستانی بھارتی ڈراموں اور فلموں میں گُم
نغمہ حبیب کشمیری اپنے حق خودارادیت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور مسلسل قربانیوں کی تاریخ رقم کر رہے ہیں ان کی کئی نسلیں اپنی جانیں قربان کر چکی ہیں لیکن آزادی حاصل کرنے کی خواہش نہیں مری اور یہ خواہش مر بھی نہیں سکتی کیونکہ یہ انسانی فطرت نہیں کہ غلامی کی زنجیروں میں جکڑا رہے اور خوش رہے ،راضی رہے ،چپ کرکے بیٹھ جائے اور اپنے دشمن کو یہ اجازت دے کہ وہ اس کی قسمت کا مالک بنا بیٹھا رہے چونکہ یہ ممکن نہیں اسی لیے کشمیر ...
Read more ›