گروہ نا دانشوراں کچھ بھی کہے۔۔۔اقبال پھر بھی اقبال ہی رہے گا
نغمہ حبیب بر صغیر کے مسلمانوں پر جن چند شخصیات کا حقیقتاََ احسان ہے ان میں سے علامہ اقبال ایک قد آور شخصیت ہیں اور درحقیقت قوم کو ایک راہ راست پر ڈالنے میں اقبال کی فکر نے اہم ترین کردار ادا کیا۔ اقبال کے اس احسان میں آج تک کسی کو شک نہیں رہا لیکن معلوم نہیں ہم نان ایشوز کو ایشوز کیوں بنا لیتے ہیں اس بار ہم نے اپنے اس محسن کے ساتھ کچھ اچھا سلوک نہیں کیا اور اس کے یوم پیدائش کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیا اور چھ ...
Read more ›