فرقہ واریت کے خطرات ۔استحکامِ پاکستان کے لئے چیلنج
سیّد ناصررضا کاظمی ہماری طرح کے بزرگ حلقے پاکستان میں اپنی زندگی کے جنہوں نے66 برس گزار لیئے تقسیمِ ہند کی خونریز تاریخی واقعات کو آج تک وہ بھولے نہیں‘ نہ تحریکِ آزادیِ ہند کے سنگین آتشیں لمحات اُن کی فکروں سے محو ہو سکے آج بھی پاکستان کی روشن تابندگی اور پاکستان کی بقاء وتحفظ کی فکر میں گھلے ہمارے یہ ہم عصر اپنے شب وروز بسر کررہے ہیں ،جن کی نسلیں جوانی کے بعد اب بوڑھاپے کی طرف رواں ہیں چاہے شیعہ مسلک سے ہ ...
Read more ›