بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے
نغمہ حبیب مودی ہے تو بھارت کا وزیراعظم لیکن لگتا ہے کہ اُس کے دماغ میں بھارت سے زیادہ پاکستان کے بارے میں منصوبے بنتے ہیں حتٰی کہ اپنے یوم آزادی پر بھی وہ بھارت کی بجائے پاکستان کے بارے میں گفتگو کرتا ہے۔ اس بار بھی اپنے خبث باطن کا اظہار کرکے کھلم کھلا ہمارے معاملات میں مداخلت کی اور یوں اپنی زبان سے پاکستان کے دعووءں کی تصدیق کی کہ بلوچستان میں بگاڑ کا ذمہ دار بھارت ہے، وہ گلگت بلتستان میں بھی سازش کرنے ک ...
Read more ›