کشمیری اپنے حق سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں
نغمہ حبیب اکیسویں صدی میں بھی کچھ قومیں غلام ہیں غیر ان کے ملک، ان کی زمین، ان کی قسمت کے مالک بنے بیٹھے ہیں کشمیرانہی بدقسمت خطوں میں سے ہے جہاں کے لوگ سالہاسال سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اپنی جانیں دے رہے ہیں لیکن ہو یہ رہا ہے کہ اُن کے آقا تو بدل رہے ہیں آزادی کی منزل ابھی نہیں آئی۔ گلاب سنگھ سے انگریز،انگریز سے ڈوگرہ،ڈوگرہ سے بھارت کی متعصب ہندو حکومت کی غلامی، جو بظاہر خود کو سیکولر قرار دیتی ہے ل ...
Read more ›