بھارت کو عالمی برادری سے کوئی خوف ہے نہ خطرہ اور نہ ہی کشمیری عوام کی کوئی پرواہ
نغمہ حبیب کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے یہ ایک بات ہی نہیں حقیقت ہے یہی کشمیر ہے جس سے پاکستان کے دریانکل کر آتے ہیں اور پاکستان کے کھیتوں کھلیانوں میں خون کی طرح دوڑ کر اس کی سرسبزی شادابی اور زندگی کا باعث بنتے ہیں۔ یہ قدرتی طور پر بھی پاکستان کا حصہ ہے،جغرافیائی بھی، تاریخی بھی اور سب سے بڑھ کر مذہبی بھی لیکن اس کے باوجود اس پر بھارت نے غیر قانونی قبضہ کیا ہوا ہے اور آج اکیسویں صدی میں بھی یہ ایک غلام خطہ ہے۔ ...
Read more ›