کشن گنگا۔۔۔ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا ۔۔۔ورنہ
نغمہ حبیب 19 ستمبر 1960 کو پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ ہوا جس میں دونوں کے درمیان پانی کی تقسیم پر اتفاق رائے ہو ا ۔اس معاہدے کے مطابق تین مشرقی دریاؤں روای، ستلج اور بیاس پر بھارت اور تین مغربی دریاؤں سندھ، جہلم اور چناب کے پانی پر پاکستان کا حق تسلیم کیا گیا ۔ چونکہ پنجاب کے میدانوں کو سیراب کرنے والے یہ تمام دریا مقبوضہ کشمیر سے نکلتے ہیں اور مقبوضہ وادی سے گزر کر پاکستان میں داخل ہوتے ہی ...
Read more ›